hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16322

.

سنن البيهقي

16322
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۳۱۶) قَالَ وَأَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنْ رَبِیعَۃَ أَنَّہُ قَالَ : فِی ثَدْیِ الْمَرْأَۃِ سِدَادٌ لِصَدْرِہَا وَثِمَالٌ لِوَلَدِہَا وَہُوَ بِمَنْزِلَۃِ الْمَالِ فِی الْغِنَی وَبِمَنْزِلَۃِ الأَثَاثِ فِی الْجِمَالِ وَبِمَنْزِلَۃِ الْجُرْحِ الشَّدِیدِ فِی الْمُصِیبَۃِ فَأَرَی فِیہِ نِصْفَ دِیَۃِ الْمَرْأَۃِ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الشَّعْبِیِّ وَالنَّخَعِیِّ نَحْوَ قَوْلِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ وَعَنِ النَّخَعِیِّ فِی ثَدْیَیِ الرَّجُلِ حُکْمُ الْعَدْلِ۔ [صحیح۔ لربیعہ]
(١٦٣١٦) ربیعہ کہتے ہیں کہ عورت کے پستان سینے کے لیے خوبصورتی، بچے کے لیے پرورش کا ذریعہ، غنی میں مال کے قائم مقام اور اثاث کے لحاظ سے خوبصورتی ہے۔ اس کا زخم زیادہ تکلیف دہ ہے میرے خیال میں اس میں نصف دیت ہے اور نخعی کہتے ہیں کہ مرد کے پستان میں برابر ہے۔