hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16370

.

سنن البيهقي

16370
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۳۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الرَّفَّاء ُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ وَعِیسَی بْنُ مِینَا قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُونَ : لاَ تَحْمِلُ الْعَاقِلَۃُ مَا کَانَ عَمْدًا وَلاَ بِصُلْحٍ وَلاَ اعْتِرَافٍ وَلاَ مَا جَنَی الْمَمْلُوکُ إِلاَّ أَنْ یُحِبُّوا ذَلِکَ طَوْلاً مِنْہُمْ۔ [ضعیف]
(١٦٣٦٤) ابو زناد فقہائِ مدینہ سے نقل فرماتے ہیں کہ عاقلہ رشتے داروں پر قتل عمد، صلح ، اعتراف یا غلام کے جرم کا بوجھ نہیں ہے۔ ہاں اگر خوشی سے کرنا چاہیں تو ان کی مرضی۔