(۱۶۴۴۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَنِ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ رِجَالٍ مِنَ الأَنْصَارِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ لِیَہُودَ وَبَدَأَ بِہِمْ: یَحْلِفُ مِنْکُمْ خَمْسُونَ رَجُلاً۔ فَأَبَوْا فَقَالَ لِلأَنْصَارِ اسْتَحِقُّوا فَقَالُوا نَحْلِفُ عَلَی الْغَیْبِ یَا رَسُولَ اللَّہِ فَجَعَلَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی یَہُودَ لأَنَّہُ وُجِدَ بَیْنَ أَظْہُرِہِمْ وَہَذَا مُرْسَلٌ بِتَرْکِ تَسْمِیَۃِ الَّذِینَ حَدَّثُوہُمَا وَہُوَ یُخَالِفُ الْحَدِیثَ الْمُتَّصِلَ فِی الْبِدَایَۃِ بِالْقَسَامَۃِ وَفِی إِعْطَائِ الدِّیَۃِ وَالثَّابِتِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ وَدَاہُ مِنْ عِنْدِہِ وَقَدْ خَالَفَہُ ابْنُ جُرَیْجٍ وَغَیْرُہُ فِی لَفْظِہِ۔ [ضعیف]
(١٦٤٤١) سلیمان بن یسار انصار کے لوگوں سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہودیوں کو کہا کہ تم میں سے ٥٠ آدمی قسم اٹھائیں تو انھوں نے انکار کردیا، پھر انصار کو قسم کا کہا تو وہ کہنے لگے : ہم غیب پر کیسے قسم اٹھائیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہودیوں پر دیت لگا دی؛ کیونکہ وہ انہی کے علاقہ سے ملا تھا۔ یہ روایت مرسل ہے اور صحیح سند سے یہ ثابت ہے کہ دیت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی طرف سے ادا کی تھی۔