hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16453

.

سنن البيهقي

16453
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۴۴۷) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ یُوسُفَ الْیَرْبُوعِیُّ فِی بَنِی حَرَامٍ حَدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ سُلَیْمٍ أَبُو الأَحْوَصِ عَنِ الْکَلْبِیِّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : وُجِدَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ قَتِیلاً فِی دَالِیَۃِ نَاسٍ مِنَ الْیَہُودِ فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَیْہِمْ فَأَخَذَ مِنْہُمْ خَمْسِینَ رَجُلاً مِنْ خِیَارِہِمْ فَاسْتَحْلَفَہُمْ بِاللَّہِ مَا قَتَلْنَا وَلاَ عَلِمْنَا قَاتِلاً وَجَعَلَ عَلَیْہِمُ الدِّیَۃَ فَقَالُوا لَقَدْ قَضَی بِمَا قَضَی فِینَا نَبِیُّنَا مُوسَی عَلَیْہ السَّلاَمُ۔ فَہَذَا لاَ یُحْتَجُّ بِہِ۔ الْکَلْبِیُّ مَتْرُوکٌ وَأَبُو صَالِحٍ ہَذَا ضَعِیفٌ۔ [ضعیف جداً۔ و الکلبی متروک]
(١٦٤٤٧) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ انصار کا ایک آدمی یہود کے علاقہ میں مقتول پایا گیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی طرف کسی کو بھیجا کہ ان کے ٥٠ مختار لوگوں سے قسم لے کر آئے۔ انھوں نے اللہ کی قسم دے دی کہ نہ ہم نے قتل کیا اور نہ ہم جانتے ہیں تو آپ نے ان پر دیت لگا دی۔ وہ کہنے لگے : وہی فیصلہ کیا ہے جو ہم پر ہمارے نبی موسیٰ (علیہ السلام) نے کیا تھا۔