(۱۶۴۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْرَائِیلَ عَنْ عَطِیَّۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ : أَنَّ قَتِیلاً وُجِدَ بَیْنَ حَیَّیْنِ فَأَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یُقَاسَ إِلَی أَیِّہِمَا أَقْرَبُ فَوُجِدَ أَقْرَبَ إِلَی أَحَدِ الْحَیَّیْنِ بِشِبْرٍ۔ قَالَ أَبُو سَعِیدٍ : کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَی شِبْرِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَلْقَی دِیَتَہُ عَلَیْہِمْ۔ [ضعیف]
(١٦٤٥٣) ابو سعید کہتے ہیں کہ ایک مقتول دو بستیوں کے درمیان ملا ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دونوں کی پیمائش کا حکم دیا تو ایک قبیلے کے ایک بالشت زیادہ قریب پایا گیا تو ان پر دیت ڈال دی گئی۔ ابو سعید کہتے ہیں : گویا کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بالشت کی طرف دیکھ رہا ہوں۔