(۱۶۴۶۵) وَفِیمَا رَوَیَ أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ ہَارُونَ بْنِ زَیْدِ بْنِ أَبِی الزَّرْقَائِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ مَکْحُولٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمْ یَقْضِ فِی الْقَسَامَۃِ بَقَوَدٍ۔ أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ فَقِیلَ لِمَالِکٍ فَلِمَ تَقْتُلُونَ أَنْتُمْ بِہَا قَالَ إِنَّا لاَ نَضَعُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی الْخَتْلِ۔ [ضعیف]
(١٦٤٦٥) مکحول فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسامہ سے قصاص کا فیصلہ نہیں فرمایا : مالک بن انس کو کہا گیا کہ قسامہ کے ساتھ آپ قتل کیوں نہیں کرتے ؟ تو فرمایا : ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قول کو فریب میں نہیں رکھتے۔