hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16490

.

سنن البيهقي

16490
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۴۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : إِنَّ رِیحَ الْجَنَّۃِ یُوجَدُ مِنْ مَسِیرَۃِ مِائَۃَ عَامٍ وَمَا مِنْ عَبْدٍ یَقْتُلُ نَفْسًا مُعَاہَدَۃً إِلاَّ حَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَرَائِحَتَہَا أَنْ یَجِدَہَا ۔ قَالَ أَبُو بَکْرَۃَ : أَصَمَّ اللَّہُ أُذُنَیَّ إِنْ لَمْ أَکُنْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ ہَذَا۔ [صحیح]
(١٦٤٨٤) ابو بکرہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جنت کی خوشبو ١٠٠ سال کی مسافت سے بھی آتی ہے اور جو کسی ذمی کو قتل کرتا ہے اللہ اس پر جنت کی خوشبو بھی حرام کردیتے ہیں۔ ابو بکرہ کہتے ہیں : اگر میں نے یہ بات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نہ سنی ہو تو اللہ میرے کانوں کو بہرہ کر دے۔