hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16497

.

سنن البيهقي

16497
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۴۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ قَالَ : قَرَأْتُ فِی کِتَابِ مُعَاوِیَۃَ ابْنِ عَمِّ أَبِی قِلاَبَۃَ أَنَّہُ مِنْ کُتُبِ أَبِی قِلاَبَۃَ فَوَجَدْتُ فِیہِ ہَذَا مَا اسْتَذْکَرَ مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْمُغِیرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ مِنْ قَضَائٍ قَضَاہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّ الدِّیَۃَ بَیْنَ الْوَرَثَۃِ مِیرَاثٌ عَلَی کِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ۔ [ضعیف]
(١٦٤٩١) حجاج صواف کہتے ہیں کہ میں نے قلابہ کے چچا زاد کی کتاب میں پڑھا جو ابو قلابہ کی کتاب سے تھا، میں نے اس میں پایا، یہ محمد بن ثابت بن مغیرہ بن شعبہ کے یاد دلائے ہوئے فیصلے ہیں، جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیے تھے کہ دیت کی میراث کتاب اللہ میں جو میراث بیان ہوئی ہے اسی کے مطابق تقسیم ہوگی۔