hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16508

.

سنن البيهقي

16508
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ أَبِی الأَسْوَدِ : أَنَّ الْوَلِیدَ بْنَ عُقْبَۃَ کَانَ بِالْعِرَاقِ یَلْعَبُ بَیْنَ یَدَیْہِ سَاحِرٌ فَکَانَ یَضْرِبُ رَأْسَ الرَّجُلِ ثُمَّ یَصِیحُ بِہِ فَیَقُومُ خَارِجًا فَیَرْتَدُّ إِلَیْہِ رَأْسُہُ فَقَالَ النَّاسُ سُبْحَانَ اللَّہِ یُحْیِی الْمَوْتَی وَرَآہُ رَجُلٌ مِنْ صَالِحِ الْمُہَاجِرِینَ فَنَظَرَ إِلَیْہِ فَلَمَّا کَانَ مِنَ الْغَدِ اشْتَمَلَ عَلَی سَیْفِہِ فَذَہَبَ یَلْعَبُ لَعِبَہُ ذَلِکَ فَاخْتَرَطَ الرَّجُلُ سَیْفَہُ فَضَرَبَ عُنُقَہُ فَقَالَ إِنْ کَانَ صَادِقًا فَلْیُحْیِ نَفْسَہُ فَأَمَرَ بِہِ الْوَلِیدُ دِینَارًا صَاحِبَ السِّجْنِ وَکَانَ رَجُلاً صَالِحًا فَسَجَنَہُ فَأَعْجَبَہُ نَحْوُ الرَّجُلِ فَقَالَ أَفَتَسْتَطِیعُ أَنْ تَہْرَبَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَاخْرُجْ لاَ یَسْأَلُنِی اللَّہُ عَنْکَ أَبَدًا۔ [ضعیف]
(١٦٥٠٢) ولید بن عقبہ ایک دفعہ عراق گئے، دیکھا جادو گر آپس میں کھیل رہے ہیں کہ وہ ایک آدمی کا سر کاٹتے، پھر اسے صحیح کردیتے۔ لوگ کہنے لگے : سبحان اللہ مردے کو زندہ کر رہے ہیں۔ وہاں ایک صالح مہاجر آدمی بھی تھا، وہ چلا گیا اور دوسرے دن جب جادو گر اپنا کرتب دکھانے لگا تو یہ تلوار لے آیا اور اس جادو گر کی گردن کاٹ دی اور کہا : اگر یہ اتنا سچا تھا تو اب اپنے آپ کو زندہ کر کے دکھائے۔ اس آدمی کو قید کردیا گیا تو ولید نے قید کے محافظ کو دینار دیے اور اسے بھگانے کا کہا اور کہا : بھاگ جا، اللہ مجھ سے تیرے بارے میں کبھی سوال نہیں کرے گا۔