hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16547

.

سنن البيهقي

16547
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَیْقٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَہْلٍ عَنْ بُکَیْرٍ الْجَزَرِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : دَخَلَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَنَحْنُ فِی بَیْتٍ فِی نَفَرٍ مِنَ الْمُہَاجِرِینَ قَالَ فَجَعَلَ کُلُّ رَجُلٍ مِنَّا یُوَسِّعُ لَہُ یَرْجُو أَنْ یَجْلِسَ إِلَی جَنْبِہِ فَقَامَ عَلَی بَابِ الْبَیْتِ فَقَالَ الأَئِمَّۃُ مِنْ قُرَیْشٍ وَلِی عَلَیْکُمْ حَقٌّ عَظِیمٌ وَلَہُمْ مَثَلُہُمْ مَا فَعَلُوا ثَلاَثًا إِذَا اسْتُرْحِمُوا رَحِمُوا وَحَکَمُوا فَعَدَلُوا وَعَاہَدُوا فَوَفَوْا فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ ذَلِکَ مِنْہُمْ فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللَّہِ وَالْمَلاَئِکَۃِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَہْلٍ یُکْنَی أَبَا أَسَدٍ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مِسْعَرُ بْنُ کِدَامٍ عَنْ سَہْلٍ وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی الأَسَدِ وَقِیلَ عَنْہُ عَنْ عَلِیٍّ أَبِی الأَسَدِ وَہُوَ وَاہِمٌ فِیہِ وَالصَّحِیحُ مَا رَوَاہُ الأَعْمَشُ وَمِسْعَرٌ وَہُوَ سَہْلٌ الْقَرَارِیُّ مِنْ بَنِی قَرَارٍ یُکْنَی أَبَا أَسَدٍ۔ [حسن لغیرہ]
(١٦٥٤١) حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس آئے : ہم ایک گھر میں مہاجرین کی ایک جماعت کے ساتھ بیٹھے تھے۔ ہم میں ہر ایک شخص اپنے پہلو میں جگہ بنانے لگا تاکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے ساتھ بیٹھیں۔ آپ دروازے پر ہی کھڑے ہوگئے اور فرمایا : ائمہ قریش سے ہی ہوں گے جس طرح میرا تم پر بڑا حق ہے اسی طرح ان کا بھی ہے۔ یہ تین مرتبہ فرمایا : جب لوگ رحم طلب کریں تو وہ رحم کریں اور فیصلے عدل کے ساتھ کریں عہد کو پورا کریں اور جو ایسا نہ کرے اس پر اللہ اور اس کے فرشتے اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔