(۱۶۵۴۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ شَرِیکِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی نَمِرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِقُرَیْشٍ : أَنْتُمْ أَوْلَی النَّاسِ بِہَذَا الأَمْرِ مَا کُنْتُمْ مَعَ الْحَقِّ إِلاَّ أَنْ تَعْدِلُوا عَنْہُ فَتُلْحَوْنَ کَمَا تُلْحَی ہَذِہِ الْجَرِیدَۃُ ۔ یُشِیرُ إِلَی جَرِیدَۃٍ فِی یَدِہِ۔ [ضعیف]
(١٦٥٤٦) عطاء بن یسار نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روایت کرتے ہیں کہ آپ نے قریش کے لیے فرمایا : تم لوگوں میں امارت کے زیادہ حق دار ہو جب تک تم حق پر رہو گے، انصاف کرو گے اور اس جریدے کی طرح آپس میں ملے رہو گے۔ اپنے ہاتھ میں جریدے کی طرف اشارہ فرمایا۔