hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16570

.

سنن البيهقي

16570
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النَّجَّادُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَتَبَ إِلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ یُبَایِعُہُ فَکَتَبَ إِلَیْہِ بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ أَمَّا بَعْدُ لِعَبْدِ الْمَلِکِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ مِنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ سَلاَمٌ عَلَیْکَ فَإِنِّی أَحْمَدُ إِلَیْکَ اللَّہَ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ وَأُقِرُّ لَکَ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَۃِ عَلَی سُنَّۃِ اللَّہِ وَسُنَّۃِ رَسُولِہِ -ﷺ- فِیمَا اسْتَطَعْتُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح]
(١٦٥٦٤) عبداللہ بن دینارفرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) نے عبدالملک بن مروان کو لکھا جو آپ سے بیعت کا مطالبہ کررہا تھا۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم، اما بعد ! عبداللہ بن عمر کی طرف سے امیر المؤمنین عبدالملک کے لیے۔ تجھ پر سلامتی ہو، میں اس اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور میں اپنی طاقت کے مطابق اللہ اور اس کے رسول کی سنت کے مطابق سمع وطاعت کا اقرار کرتا ہوں۔