(۱۶۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنِی ثَابِتٌ الْبُنَانِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ حِینَ تَخَلَّفَ النَّبِیُّ -ﷺ- عَنْ أَصْحَابِہِ فِی مَسِیرِہِ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : مَا تَرَوْنَ النَّاسَ صَنَعُوا؟ ۔ ثُمَّ قَالَ : أَصْبَحَ النَّاسُ فَقَدُوا نَبِیَّہُمْ ۔ فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ : رَسُولُ اللَّہِ بَعْدَکُمْ لَمْ یَکُنْ لِیُخَلِّفَکُمْ وَقَالَ النَّاسُ إِن رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَیْنَ أَیْدِیکُمْ وَإِنْ تُطِیعُوا أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ تَرْشُدُوا۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُلَیْمَانَ۔ [صحیح]
(١٦٥٩٢) ابو قتادہ کہتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی سفر میں نائب بناتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے کہ کیا تم خیال کرتے ہو لوگوں کے بارے میں کہ وہ کریں ؟ پھر فرمایا : لوگوں نے اپنے نبی کو غیر موجود پایا تو ابوبکر و عمر (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ تمہارے بعد خلیفہ نہیں بناتے تھے۔ لوگوں نے کہا : بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے درمیان تھے کہ ابوبکر و عمر (رض) کی اطاعت کرلو ہدایت پالو گے۔