hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16624

.

سنن البيهقي

16624
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۶۱۸) أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی الزُّہْرِیُّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : سَیَکُونُ بَعْدِی خُلَفَائُ یَعْمَلُونَ بِمَا یَعْلَمُونَ وَیَفْعَلُونَ مَا یُؤْمَرُونَ وَسَیَکُونُ بَعْدَہُمْ خُلَفَائُ یَعْمَلُونَ بِمَا لاَ یَعْلَمُونَ وَیَفْعَلُونَ مَا لاَ یُؤْمَرُونَ فَمَنْ أَنْکَرَ عَلَیْہِمْ بَرِئَ وَمَنْ أَمْسَکَ یَدَہُ سَلِمَ وَلَکِنْ مَنْ رَضِیَ وَتَابَعَ ۔ [صحیح]
(١٦٦١٨) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے بعد ایسے خلفاء ہوں گے جو اپنے علم کے مطابق عمل کریں گے جو انھیں حکم دیا جائے گا وہ کریں گے اور پھر ایسے حکمران ہوں گے کہ جو بغیر علم کے عمل کریں گے اور وہ کریں گے جو انھیں کہا نہیں گیا۔ جس نے انکار کیا وہ بری ہوگیا اور جس نے اپنے ہاتھ کو روکا وہ سالم رہا، لیکن جو ان پر راضی ہوا اور ان کی پیروی کی۔