hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16636

.

سنن البيهقي

16636
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۶۳۰) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ لَیْثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ عَنْ أَبِی ثَعْلَبَۃَ الْخُشَنِیِّ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : إِنَّ اللَّہَ بَدَأَ ہَذَا الأَمْرَ نُبُوَّۃً وَرَحْمَۃً وَکَائِنًا خِلاَفَۃً وَرَحْمَۃً وَکَائِنًا مُلْکًا عَضُوضًا وَکَائِنًا عُتُوَّۃً وَجَبْرِیَّۃً وَفَسَادًا فِی الأُمَّۃِ یَسْتَحِلُّونَ الْفُرُوجَ وَالْخُمُورَ وَالْحَرِیرَ وَیُنْصَرُونَ عَلَی ذَلِکَ وَیُرْزَقُونَ أَبَدًا حَتَّی یَلْقَوُا اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ ۔ [ضعیف]
(١٦٦٣٠) معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے اس معاملے کی ابتدا نبوت اور رحمت سے فرمائی۔ عنقریب خلافت اور رحمت ہوگی اور پھر بادشاہت ظلم و زیادتی والی ہوگی اور پھر جبر ظلم اور فساد ہوگا۔ امت میں لوگ عورتوں کی شرم گاہوں کو حلال سمجھیں گے۔ شراب اور ریشم کو حلال سمجھیں گے ۔ اس پر ان کی مدد بھی کی جائے گی اور رزق بھی ملے گا یہاں تک کہ وہ اللہ سے ملاقات کریں گے۔