hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16786

.

سنن البيهقي

16786
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۷۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ الشَّحَّامُ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ : وَسَأَلَہُ رَجُلٌ ہَلْ سَمِعْتَ فِی الْخَوَارِجِ مِنْ شَیْئٍ ؟ قَالَ سَمِعْتُ وَالِدِی أَبَا بَکْرَۃَ یَقُولُ عَنْ نَبِیِّ اللَّہِ -ﷺ- : أَلاَ إِنَّہُ سَیَخْرُجُ فِی أُمَّتِی أَقْوَامٌ أَشِدَّائُ أَحِدَّائُ ذَلِقَۃٌ أَلْسِنَتُہُمْ بِالْقُرْآنِ لاَ یُجَاوِزُ الْقُرْآنُ تَرَاقِیَہُمْ أَلاَ فَإِذَا رَأَیْتُمُوہُمْ فَأَنِیمُوہُمْ ثُمَّ إِذَا رَأَیْتُمُوہُمْ فَأَنِیمُوہُمْ فَالْمَأْجُورُ مَنْ قَتَلَہُمْ ۔ [صحیح]
(١٦٧٨٠) مسلم بن ابی بکرہ سے کسی نے سوال کیا کہ کیا خواج کے بارے میں آپ نے کچھ سنا ہے تو جواب دیا : میں نے اپنے والد ابی بکرہ سے سنا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کرتے تھے : ” میری امت میں ایسے لوگ آئیں گے جو بہت سخت مؤحد اور ان کی زبانیں قرآن سے تر ہوں گی لیکن یہ قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں جائے گا۔ جب تم ان سے ملو تو انھیں سمجھانا اور ان سے لڑنے والے کو اجر ملے گا۔