hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16788

.

سنن البيهقي

16788
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۷۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی غَالِبٍ قَالَ : کُنْتُ مَعَ أَبِی أُمَامَۃَ فَجِیئَ بِرُئُ وسٍ مِنْ رُئُ وسِ الْخَوَارِجِ فَنُصِبَتْ عَلَی دَرَجِ دِمَشْقَ فَقَالَ : کِلاَبُ النَّارِ ۔ قَالَہَا ثَلاَثًا : شَرُّ قَتْلَی قُتِلُوا تَحْتَ ظِلِّ السَّمَائِ خَیْرُ قَتْلَی مَنْ قَتَلَہُمْ وَقَتَلُوہُ ۔ قَالَہَا ثَلاَثًا قُلْتُ شَیْئًا سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَوْ شَیْئًا تَقُولُہُ بِرَأْیِکَ؟ قَالَ : إِنِّی إِذًا لَجَرِیء ٌ بَلْ شَیْء ٌ سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ [ضعیف]
(١٦٧٨٢) ابو غالب کہتے ہیں کہ میں ابو امامہ کے ساتھ تھا کہ خوارج کے سر لائے گئے اور وہ دمشق کے میناروں پر رکھے گئے تو کہا : جہنم کے کتے اور تین مرتبہ یہی فرمایا اور فرمایا : آسمان کے نیچے سب سے بدترین مقتول اور ان کو قتل کرنے والے اور ان کے ہاتھوں قتل ہونے والے سب سے بہترین، تین مرتبہ فرمایا۔ میں نے پوچھا : یہ آپ خودکہہ رہے ہیں یا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے ؟ تو فرمایا : کیا میں اتنا جرأت والا ہوں میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ سنا ہے۔