hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16798

.

سنن البيهقي

16798
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۷۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الْفَقِیہُ الشِّیرَازِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْجَارُودِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَۃَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ وَیُونُسُ وَالْمُعَلَّی عَنِ الْحَسَنِ عَنِ الأَحْنَفِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا الْتَقَی الْمُسْلِمَانِ بِسَیْفَیْہِمَا فَقَتَلَ أَحَدُہُمَا صَاحِبَہِ فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِی النَّارِ ۔ [صحیح]
(١٦٧٩٢) ابو بکرہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو مسلمان تلوار اٹھاتے ہیں اور ایک ان میں سے دوسرے کو قتل کردیتا ہے تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں۔