hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16808

.

سنن البيهقي

16808
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۸۰۲) أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ بْنُ عَبِیدَۃَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سُلَیْمَانَ الأَعْمَشِ عَنْ شَقِیقِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : یَجِیئُ الرَّجُلُ آخِذًا بِیَدِ الرَّجُلِ فَیَقُولُ یَا رَبِّ ہَذَا قَتَلَنِی قَالَ فَیَقُولُ اللَّہُ لِمَ قَتَلْتَہُ فَیَقُولُ لِتَکُونَ الْعِزَّۃُ لِفُلاَنٍ فَیَقُولُ فَإِنَّہَا لَیْسَتْ لِفُلاَنٍ بُؤْ بِذَنْبِہِ ۔ [صحیح]
(١٦٨٠٢) عبداللہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ قیامت کے روز آدمی دوسرے کا ہاتھ تھام کر آئے گا اور کہے گا : اے میرے رب ! اس نے مجھے قتل کیا، اللہ پوچھیں گے : تو نے کیوں قتل کیا ؟ وہ کہے گا تاکہ فلاں کا غلبہ ہو تو اللہ فرمائیں گے۔ یہ فلاں کے لیے نہیں تھا، اب اس کے گناہ کو بھی اٹھا۔