(۱۷۰۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عن سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَن رَجُلاً أَتَاہُ فَأَقَرَّ عِنْدَہُ أَنَّہُ زَنَی بِامْرَأَۃٍ فَسَمَّاہَا لَہُ فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی الْمَرْأَۃِ فَسَأَلَہَا عَنْ ذَلِکَ فَأَنْکَرَتْ أَنْ تَکُونَ زَنَتْ فَجَلَدَہُ الْحَدَّ وَتَرَکَہَا۔ [صحیح]
(١٧٠٠٢) سہل بن سعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے آ کر زنا کا اقرار کیا اور عورت کا نام بھی بتایا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورت سے معلوم کروایا تو اس نے انکار کردیا تو آپ نے اس آدمی کو کوڑے لگوائے اور عورت کو چھوڑ دیا۔