hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17011

.

سنن البيهقي

17011
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۰۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ فِیمَا قَرَأْنَا عَلَیْہِ مِنْ أَصْلِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِیُّ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی الثَّعْلَبِیِّ عَنْ أَبِی جَمِیلَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ جَارِیَۃً لِلنَّبِیِّ -ﷺ- نُفِسَتْ مِنَ الزِّنَا فَأَرْسَلَنِی النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ أُقِیمَ عَلَیْہَا الْحَدَّ فَوَجَدْتُہَا فِی الدِّمَائِ لَمْ تَجِفَّ عَنْہَا فَرَجَعْتُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَخْبَرْتُہُ فَقَالَ : إِذَا جَفَّ الدَّمُ عَنْہَا فَاجْلِدْہَا الْحَدَّ ۔ وَقَالَ : أَقِیمُوا الْحَدَّ عَلَی مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ۔ [ضعیف]
(١٧٠٠٥) حضرت علی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک لونڈی زنا سے نفاس والی ہوگئی تو آپ نے مجھے حد لگانے کے لیے بھیجا میں نے اس کو حالت نفاس میں پایا تو میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آ کر بتایا تو آپ نے فرمایا : جب وہ نفاس سے اٹھ جائے تو حد لگانا اور فرمایا : اپنے غلاموں پر بھی حد قائم کیا کرو۔