(۱۷۰۳۵) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ وَجَدْتُمُوہُ وَقَعَ عَلَی بَہِیمَۃٍ فَاقْتُلُوہُ وَاقْتُلُوا الْبَہِیمَۃَ مَعَہُ ۔ فَقِیلَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ : مَا شَأْنُ الْبَہِیمَۃِ؟ فَقَالَ مَا سَمِعْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی ذَلِکَ شَیْئًا وَلَکِنْ أَرَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَرِہَ أَنْ یُؤْکَلَ مِنْ لَحْمِہَا أَوْ یُنْتَفَعَ بِہَا بَعْدَ ذَلِکَ الْعَمَلِ۔ [حسن]
(١٧٠٣٥) ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کو تم جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے دیکھو تو دونوں کو قتل کر دو جانور کو بھی۔ پوچھا گیا : جانور کا کیا قصور ؟ فرمایا : میں نے اس بارے میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تو کچھ نہیں سنا، لیکن میری رائے یہ ہے کہ اب اس جانور سے فائدہ اٹھانا گوشت کھانا مکروہ ہے۔