(۱۷۰۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَثَنَا خَالِدٌ عَنْ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ عَنْ أَبِی الْجَہْمِ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ : بَیْنَمَا أَنَا أَطُوفُ عَلَی إِبِلٍ لِی ضَلَّتْ إِذْ أَقْبَلَ رَکْبٌ أَوْ فَوَارِسُ مَعَہُمْ لِوَاء ٌ فَجَعَلَ الأَعْرَابُ یُطِیفُونَ بِی لِمَنْزِلَتِی مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ- إِذْ أَتَوْا قُبَّۃً فَاسْتَخْرَجُوا مِنْہَا رَجُلاً فَضَرَبُوا عُنُقَہُ فَسَأَلْتُ عَنْہُ فَذَکَرُوا أَنَّہُ أَعْرَسَ بِامْرَأَۃِ أَبِیہِ۔ [صحیح]
(١٧٠٥٤) براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میرا اونٹ گم ہوگیا تھا اور میں اسے تلاش کررہا تھا تو کچھ سوار آئے۔ ان کے ساتھ جھنڈا بھی تھا تو اعرابی میرے اردگرد اکٹھے ہوگئے، میرے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نظر میں مقام کی وجہ سے وہ ایک قبہ کے پاس آئے اس سے ایک شخص کو نکالا اور قتل کردیا۔ میں نے ان سے پوچھا تو بتایا : اس نے والد کی بیوی کے ساتھ شادی کی تھی۔