(۱۷۰۷۲) وَقَدْ رُوِیَ فِی ذَلِکَ حَدِیثٌ آخَرُ أَضْعَفُ مِنْ ہَذَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْمُحَبِّقِ : أَنَّ رَجُلاً وَقَعَ عَلَی جَارِیَۃِ امْرَأَتِہِ فَرُفِعُوا إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : إِنْ کَانَتْ طَاوَعَتْہُ فَہِیَ لَہُ وَعَلَیْہِ مِثْلُہَا وَإِنْ کَانَ اسْتَکْرَہَہَا فَہِیَ حُرَّۃٌ وَعَلَیْہِ مِثْلُہَا ۔ کَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ الْحَسَنِ۔ وَاخْتُلِفَ فِیہِ عَلَی قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ فَرَوَاہُ ابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَلَمَۃَ۔ [ضعیف]
(١٧٠٧٢) سلمہ بن محبق کہتے ہیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کی لونڈی پر واقع ہوگیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس فیصلہ آیا ۔ آپ نے فرمایا : اگر تو اس نے اس مرد کو ابھارا تھا تو یہ اس کے لیے ہے اور اس پر اس جیسی لونڈی ہے اگر اس نے زبردستی کی ہے تو وہ لونڈی آزاد ہے اور اس پر اس کی مثل یعنی وہ آدمی اپنی بیوی کو لونڈی لے کر دے گا۔