hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17085

.

سنن البيهقي

17085
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۰۷۹) وَعَنْ سُفْیَانَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَوْ أُتِیتُ بِہِ لَرَجَمْتُہُ قَالَ الْعَدَنِیُّ یَعْنِی رَجُلاً وَقَعَ عَلَی جَارِیَۃِ امْرَأَتِہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ قَوْلُہُ إِنَّ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ لاَ یَدْرِی مَا حَدَثَ بَعْدَہُ دَلِیلٌ عَلَی نَسْخٍ وَرَدٍّ عَلَی مَا أَفْتَی بِہِ۔ [ضعیف]
(١٧٠٧٩) ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت علی نے فرمایا : اگر میرے پاس آئے تو میں رجم کردیتا۔ عوفی کہتے ہیں : یعنی وہ شخص جو اپنی بیوی کی لونڈی پر واقع ہوا تھا۔
شیخ فرماتے ہیں کہ ابن ام عبد سے مراد ابن مسعود ہیں اور یہ کہنا کہ وہ نہیں جانتا کہ بعد میں کیا ہوا ، یہ اس کے نسخ کی دلیل ہے اور اس کا رد ہے جو انھوں نے فتویٰ دیا۔