hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1711

.

سنن البيهقي

1711
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۱۲) مَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَوُادَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ وَہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی أَیُّوبَ الأَزْدِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((وَقْتُ الظُّہْرِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ وَکَانَ ظِلُّ الرَّجُلِ کَطُولِہِ مَا لَمْ یَحْضُرِ الْعَصْرُ ، وَوَقْتُ الْعَصْرِ مَا لَمْ تَصْفَرَّ الشَّمْسُ ، وَوَقْتُ الْمَغْرِبِ مَا لَمْ یَغِبِ الشَّفَقُ))۔ وَقَالَ شُعْبَۃُ : مَا لَمْ یَقَعْ نُورُ الشَّفَقِ ، ((وَوَقْتُ الْعِشَائِ مَا بَیْنَکَ وَبَیْنَ نِصْفِ اللَّیْلِ ، وَوَقْتُ الصُّبْحِ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ مَا لَمْ تَطْلُعِ الشَّمْسُ))۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ شُعْبَۃُ أَحْیَانًا یَرْفَعُہُ وَأَحْیَانًا لاَ یَرْفَعُہُ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ وَہَمَّامٍ ، وَفِیہِ الْبَیَانُ أَنَّ وَقْتَ الظُّہْرِ یَمْتَدُّ إِلَی وَقْتِ الْعَصْرِ ، فَإِذَا جَائَ وَقْتُ الْعَصْرِ ذَہَبَ وَقْتُ الظُّہْرِ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۶۱۲]
(١٧١٢) سیدنا عبداللہ بن عمرو (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ظہر کا وقت سورج ڈھل جائے اور آدمی کا سایہ اس کی لمبائی کے برابر ہوجائے اور جب تک عصر کا وقت نہ ہو اور عصر کا وقت جب تک سورج زرد نہ ہو اور مغرب کا وقت جب تک سرخی غائب نہ ہو اور شعبہ کہتے ہیں : جب تک شفق کی روشنی واقع نہ ہو اور عشاء کا وقت تیرے اور نصف رات کے درمیان ہے اور صبح کا وقت جب فجر طلوع ہوا اور جب تک سورج طلوع نہ ہو۔