(۱۷۱۲۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ : کَیْفَ تَسْأَلُونَ أَہْلَ الْکِتَابِ عَنْ شَیْئٍ وَکِتَابُکُمُ الَّذِی أَنْزَلَ اللَّہُ عَلَی نَبِیِّہِ -ﷺ- أَحْدَثُ الأَخْبَارِ تَقْرَئُ ونَہُ مَحْضًا لَمْ یُشَبْ أَلَمْ یُخْبِرْکُمُ اللَّہُ فِی کِتَابِہِ أَنَّہُمْ حَرَّفُوا کِتَابَ اللَّہِ وَبَدَّلُوا وَکَتَبُوا کِتَابًا بِأَیْدِیہِمْ فَقَالُوا ہَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّہِ لِیَشْتَرُوا بِہِ ثَمَنًا قَلِیلاً أَلاَ یَنْہَاکُمُ الْعِلْمُ الَّذِی جَائَ کُمْ عَنْ مَسْأَلَتِہِمْ وَاللَّہِ مَا رَأَیْنَا رَجُلاً مِنْہُمْ قَطُّ یَسْأَلُکُمْ عَمَّا أَنْزَلَ اللَّہُ إِلَیْکُمْ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ۔ [صحیح]
(١٧١٢٧) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ تم اہل کتاب سے کسی چیز کے بارے میں کیوں سوال کرتے ہو جب کہ اللہ نے اپنی سب سے بہترین کتاب جو تم پڑھتے ہو عطا کی ہے ؟ تم محض اسے پڑھتے ہو سیر نہیں ہوتے۔ کیا اللہ نے تمہیں بتایا نہیں کہ انھوں نے اللہ کی کتابوں میں تحریف کی اور اپنے ہاتھوں سے لکھ کر کہا کہ یہ اللہ کی کتاب ہے تاکہ اس سے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیں ؟ واللہ ! ہم نے ان میں سے کوئی شخص نہیں دیکھا کہ وہ تم سے اس کے بارے میں سوال کرتا ہو جو اللہ نے تم پر نازل کی ہے۔