hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17175

.

سنن البيهقي

17175
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۱۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ ابْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ وَأَبُو الأَزْہَرِ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ أُمَیَّۃَ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُمْ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَطَعَ یَدَ رَجُلٍ سَرَقَ تُرْسًا مِنْ صُفَّۃِ النِّسَائِ ثَمَنُہُ ثَلاَثَۃُ دَرَاہِمَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ رواہ مسلم فی الصحیح]
(١٧١٦٩) نافع فرماتے ہیں کہ ان کو حضرت ابن عمر (رض) نے حدیث بیان فرمائی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرد کا ہاتھ کاٹا۔ اس نے عورتوں کے چبوترے سے ایک ڈھال چوری کی تھی اور اس کی قیمت تین دراہم تھی۔