hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17210

.

سنن البيهقي

17210
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۰۴) یَعْنِی مَا أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ أَبِی حُسَیْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : لاَ قَطْعَ فِی ثَمَرٍ مُعَلَّقٍ فَإِذَا آوَاہُ الْجَرِینُ فَفِیہِ الْقَطْعُ ۔ [حسن]
(١٧٢٠٤) حضرت عمرو بن شعیب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم لٹکے ہوئے پھل میں ہاتھ نہ کاٹو۔ جب وہ ٹوکری میں آجائے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ “