hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17248

.

سنن البيهقي

17248
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۴۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ عِمْرَانَ التُّجِیبِیُّ قَالَ : کَتَبَ أَیُّوبُ بْنُ شُرَحْبِیلَ إِلَی عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَسْأَلُہُ عَنْ نَبَّاشِی الْقُبُورِ فَکَتَبَ إِلَیْہِ عُمَرُ لَعَمْرِی : لَبِحَسْبِ سَارِقِ الأَمْوَاتِ أَنْ یُعَاقَبَ بِمَا یُعَاقَبُ بِہِ سَارِقُ الأَحْیَائِ ۔ [حسن]
(١٧٢٤٢) عمران تجیبی فرماتے ہیں کہ ابوب بن شرحبیل نے عمر بن عبدالعزیز کی طرف وہ سوال کرتے تھے۔ قبروں کے کفن چور کے متعلق حضرت عمر نے اس کی طرف لکھا : میری عمر کی قسم اسے زندگی بھر قید کیا جائے یا جو اس نے چوری کی ہے اسے اس کا بدلہ لیا جائے۔