(۱۷۲۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الإِسْفَرَائِینِیُّ ابْنُ السَّقَّائِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بُطَّۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَکَرِیَّا الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ الأُمَوِیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قِرَائَ ۃِ ابْنِ مَسْعُودٍ : وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوا أَیْمَانَہُمَا۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ وَہَذَا مُنْقَطِعٌ۔
وَکَذَلِکَ قَالَہُ إِبْرَاہِیمُ النَّخَعِیُّ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی قِرَائَ تِنَا : وَالسَّارِقُونَ وَالسَّارِقَاتُ تُقْطَعُ أَیْمَانُہُمْ۔ [ضعیف]
(١٧٢٤٧) مجاہد ابن مسعود (رض) کی قراءت نقل فرماتے ہیں : چوری کرنے والا مرد ہو یا چوری کرنے والی عورت ان کا دایاں ہاتھ کاٹا جائے گا اور اسی طرح سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں۔ ابی نجیح سے وہ روایت منقطع ہے اور اسی طرح ابراہمی نخعی فرماتے ہیں : خبردار ! وہ ہماری قرأت میں ہے چوری کرنے والے مرد ہوں یا وہ عورتیں ہوں ان کا دایاں ہاتھ کاٹا جائے گا۔