hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17291

.

سنن البيهقي

17291
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۸۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا أَبُو حَنِیفَۃَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : یَضْمَنُ السَّرِقَۃَ اسْتَہْلَکَہَا أَوْ لَمْ یَسْتَہْلِکْہَا وعَلَیْہِ الْقَطْعُ۔ [ضعیف]
(١٧٢٨٥) ابراہیم سے روایت ہے کہ جو چوری کی ضمانت دیتا ہے چاہے وہ مال اس کے پاس موجود ہو یا موجود نہ ہو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔