hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17302

.

سنن البيهقي

17302
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۲۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ أُتِیَ بِإِنْسَانٍ قَدِ اخْتَلَسَ مَتَاعًا فَأَرَادَ قَطْعَ یَدِہِ فَأَرْسَلَ إِلَی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ یَسْأَلُہُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ زَیْدٌ لَیْسَ فِی الْخُلْسَۃِ قَطْعٌ۔ قَالَ مَالِکٌ : الأَمْرُ عِنْدَنَا أَنَّہُ لَیْسَ فِی الْخُلْسَۃِ قَطْعٌ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَکَذَلِکَ مَنِ اسْتَعَارَ مَتَاعًا فَجَحَدَہُ أَوْ کَانَتْ عِنْدَہُ وَدِیعَۃٌ فَجَحَدَہَا لَمْ یَکُنْ عَلَیْہِ فِیہَا قَطْعٌ۔ [صحیح]
(١٧٢٩٦) ابن شہاب سے روایت ہے کہ مروان بن حکم کے پاس ایک ایسا انسان لایا گیا، جس نے کوئی سامان چھینا ۔ اس نے ارادہ کیا کہ اس کا ہاتھ کاٹے، پھر زید بن ثابت کی طرف کسی آدمی کو بھیجا کہ وہ اس معاملے کے بارے میں اس سے سوال کرے۔ زید نے کہا : چھیننے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
امام مالک (رح) فرماتے ہیں : ہمارے نزدیک اس کا حکم یہ ہے کہ اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جو مال چھینتا ہے۔
امام شافعی کے نزدیک بھی ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔