hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17317

.

سنن البيهقي

17317
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۳۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ فَحَدَّثَنِی ابْنُ سِیرِینَ أَنَّ ہَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ یَعْنِی مَا فُعِلَ بِالْعُرَنِیِّینَ۔ [ضعیف]
(١٧٣١١) ابن سیرین کہتے ہیں کہ یہ آیت حدود کے نزول سے پہلے کی ہے، جو مزینہ کے لوگوں کے ساتھ کیا گیا۔