hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17319

.

سنن البيهقي

17319
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۳۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَۃِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قُطَّاعِ الطَّرِیقِ : إِذَا قَتَلُوا وَأَخَذُوا الْمَالَ قُتِلُوا وَصُلِبُوا وَإِذَا قَتَلُوا وَلَمْ یَأْخُذُوا الْمَالَ قُتِلُوا وَلَمْ یُصْلَبُوا وَإِذَا أَخَذُوا الْمَالَ وَلَمْ یَقْتُلُوا قُطِعَتْ أَیْدِیہِمْ وَأَرْجُلُہُمْ مِنْ خِلاَفٍ وَإِذَا أَخَافُوا السَّبِیلَ وَلَمْ یَأْخُذُوا مَالاً نُفُوا مِنَ الأَرْضِ۔ وَلإِبْرَاہِیمَ بْنِ أَبِی یَحْیَی فِی ہَذَا إِسْنَادٌ آخَرُ۔ [ضعیف]
(١٧٣١٣) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ڈاکو مال لوٹ کر قتل کردیں تو انھیں قتل کر کے سولی پر لٹکایا جائے اور اگر قتل کردیں مال نہ لوٹیں تو صرف ان کو قتل کیا جائے اور جب صرف مال لوٹیں قتل نہ کریں تو ان کے خلاف سے ہاتھ پاؤں کاٹے جائیں اور اگر صرف ڈرائیں نہ مال لوٹیں نہ قتل کریں تو انھیں جلا وطن کیا جائے۔