(۱۷۳۲۸) أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخَوَارِزْمِیُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ قَالَ قُرِئَ عَلَی أَبِی بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَکُمْ أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : کُنْتُ سَاقِیَ الْقَوْمِ یَوْمَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ فِی بَیْتِ أَبِی طَلْحَۃَ وَمَا شَرَابُہُمْ إِلاَّ الْفَضِیخُ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ فَإِذَا مُنَادٍ یُنَادِی قَالَ اخْرُجْ فَانْظُرْ فَخَرَجْتُ فَإِذَا مُنَادٍ یُنَادِی : أَلاَ إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ قَالَ فَجَرَتْ فِی سِکَکِ الْمَدِینَۃِ قَالَ فَقَالَ لِی أَبُو طَلْحَۃَ : اخْرُجْ فَأَہْرِقْہَا فَأَہْرَقْتُہَا فَقَالُوا أَوْ قَالَ بَعْضُہُمْ قُتِلَ فُلاَنٌ وَقُتِلَ فُلاَنٌ وَہِیَ فِی بُطُونِہِمْ قَالَ فَلاَ أَدْرِی ہُوَ فِی حَدِیثِ أَنَسٍ فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {لَیْسَ عَلَی الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِیمَا طَعِمُوا إِذَا مَا اتَّقَوْا وَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ} [المائدۃ ۹۳]
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ حَمَّادٍ۔ [صحیح]
(١٧٣٢٨) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں : میں لوگوں کو ابو طلحہ کے گھر میں شراب پلا رہا تھا جس دن حرام ہوئی وہ شراب بناتے تھے۔ مگر تازہ و خشک کھجور کی، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آواز دینے والے کو بلایا اور فرمایا : تو نکل اور دیکھ۔ میں نکلا جب پکارنے والا پکار رہا تھا کہ شراب حرام کردی گئی ہے۔ انس کہتے ہیں : مدینے کی گلیوں میں شراب بہا دی گئی۔ ابو طلحہ نے مجھے کہا : تو نکل اور اس کو گرا دے ۔ میں نے اس کو گرا دیا ۔ انھوں نے کہا : فلاں قتل کیا گیا، فلاں قتل کیا گیا۔ جن کے پیٹ میں شراب ہے۔ پھر یہ آیت نازل ہوئی۔ [المائدۃ ٩٣]