(۱۷۳۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عُمَرَ الصَّنْعَانِیُّ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ یَقُولُ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : کُلُّ مُخَمِّرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَنْ شَرِبَ مُسْکِرًا بُخِسَتْ صَلاَتُہُ أَرْبَعِینَ صَبَاحًا فَإِنْ تَابَ تَابَ اللَّہُ عَلَیْہِ فَإِنْ عَادَ الرَّابِعَۃَ کَانَ حَقًّا عَلَی اللَّہِ أَنْ یَسْقِیَہُ مِنْ طِینَۃِ الْخَبَالِ ۔ قِیلَ : وَمَا طِینَۃُ الْخَبَالِ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : صَدِیدُ أَہْلِ النَّارِ وَمَنْ سَقَاہُ صَغِیرًا لاَ یَعْرِفُ حَلاَلَہُ مِنْ حَرَامِہِ کَانَ حَقًّا عَلَی اللَّہِ أَنْ یَسْقِیَہُ مِنْ طِینَۃِ الْخَبَالِ ۔ [ضعیف]
(١٧٣٤٤) ابن عباس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روایت کرتے ہیں کہ ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور حرام ہے اور جو نشہ آور چیز پیتا ہے ٤٠ دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ اگر توبہ کرلے تو اللہ اس کی توبہ قبول کرتے ہیں۔ اگر چوتھی مرتبہ شراب پییتو اللہ کو حق ہے کہ وہ اسے جہنمیوں کی پیپ پلائیں گے۔ ایسے ہی جو چھوٹے بچے جس کو اس کے حلال حرام کا پتہ نہیں شراب پلائے تو اللہ اسے بھی جہنمیوں کی پیپ پلائیں گے۔