(۱۷۳۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی الْفُضَیْلِ عَنْ أَبِی حَرِیزٍ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَہُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّ الْخَمْرَ مِنَ الْعَصِیرِ وَالزَّبِیبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَۃِ وَالشَّعِیرِ وَالذُّرَۃِ وَإِنِّی أَنْہَاکُمْ عَنْ کُلِّ مُسْکِرٍ ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ السَّرِیُّ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِیِّ۔ [ضعیف]
(١٧٣٤٩) نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ شراب پھلوں کے جوس سے بنتی ہے اور منقیٰ سے اور کھجور سے اور گندم سے اور جو سے اور مکئی کے دانے سے میں تم کو ہر نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں۔