hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1736

.

سنن البيهقي

1736
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۳۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا الْفِرْیَابِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْعُودٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ أَخْبَرَنَا أَبِی عَنْ حُسَیْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُغَفَّلِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ یَغْلِبَنَّکُمُ الأَعْرَابُ عَلَی اسْمِ صَلاَتِکُمْ ، فَإِنَّ الأَعْرَابَ تُسَمِّیہَا عَتْمَۃً))۔ قَالَ الشَّیْخُ أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ: حَدِیثُ أَبِی مَسْعُودٍ یَدُلُّ عَلَی أَنَّہُ فِی صَلاَۃِ الْعِشَائِ الآخِرَۃِ ، وَکَذَلِکَ رُوِیَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِی الْعِشَائِ الآخِرَۃِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: إِلاَّ أَنَّ الَّذِینَ رَوَوْہُ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ عَلَی اللَّفْظِ الأَوَّلِ أَکْثَرُ۔ [صحیح]
(١٧٣٧) (الف) سیدنا عبداللہ بن مغفل (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دیہاتی غالب نہ آجائیں تمہاری نماز کے نام پر ، وہ اس کا نام عتمہ رکھتے ہیں۔
(ب) شیخ ابوبکر اسماعیلی کہتے ہیں کہ حدیث ابی مسعود عشا کی نماز کے آخری ہونے پر دلالت کرتی ہے، اس طرح ابن عمر (رض) سے منقول ہے کہ عشا کی نماز ہی آخری نماز ہے۔