(۱۷۳۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : تَلاَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ یَعْنِی آیَۃً ذَکَرَ فِیہَا الْخَمْرَ قَالَ فَقَامَ إِلَیْہِ أَبُو وَہْبٍ الْجَیْشَانِیُّ فَسَأَلَہُ عَنِ الْمِزْرِ قَالَ : وَمَا الْمِزْرُ؟ ۔ قَالَ : شَیْء ٌ یُصْنَعُ مِنَ الْحَبِّ۔ قَالَ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ ۔ ہَکَذَا جَائَ مُرْسَلاً۔ [صحیح]
(١٧٣٦٥) طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منبر پر وہ آیت تلاوت کی جو شراب کے بارے میں تھی۔ فرماتے ہیں : حضرت وہب جیشانی کھڑے ہوئے اور آپ سے مٹکے کے بارے میں سوال کیا آپ نے فرمایا : کون سا مٹکا ؟ عرض کیا : جس میں دانے سے شراب بنتی ہے۔ آپ نے فرمایا : نشہ آور چیز حرام ہے۔ یہ مرسل ہے۔