hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17378

.

سنن البيهقي

17378
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۳۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ الطَّبَّاعِ وَأَبُو الرَّبِیعِ الزَّہْرَانِیُّ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ اللَّیْثِ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِی الدُّنْیَا فَمَاتَ وَہُوَ یُدْمِنُہَا لَمْ یَتُبْ مِنْہَا لَمْ یَشْرَبْہَا فِی الآخِرَۃِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ وَأَبِی کَامِلٍ۔ [صحیح]
(١٧٣٧٢) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر نشہ والی چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس شخص نے دینا میں شراب پی اور وہ اس حال میں فوت ہوگیا کہ وہ ہمیشہ شراب پیتا تھا، اس کی توبہ قبول نہیں ہوگی اور وہ آخرت میں شراب نہیں پی سے گا۔