hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17452

.

سنن البيهقي

17452
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۴۴۶) أَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ کَذَالِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ حَدَّثَنِی قُرَّۃُ الْعِجْلِیُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ابْنِ أَخِی الْقَعْقَاعِ بْنِ شَوْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَذُکِرَ لَہُ شَرَابٌ فَأُتِیَ بِقَدَحٍ مِنْہُ فَلَمَّا قَرَّبَہُ إِلَی فِیہِ کَرِہَہُ فَرَدَّہُ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ : أَحَرَامٌ ہُوَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ فَقَالَ : رُدُّوہُ ۔ فَأَخَذَ مِنْہُ ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَصَبَّہُ عَلَیْہِ ثُمَّ قَالَ : انْظُرُوا ہَذِہِ الأَسْقِیَۃَ إِذَا اغْتَلَمَتْ فَاقْطَعُوا مُتُونَہَا بِالْمَائِ ۔ فَہَذَا حَدِیثٌ یُعْرَفُ بِعَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ نَافِعٍ ہَذَا وَہُوَ رَجُلٌ مَجْہُولٌ اخْتَلَفُوا فِی اسْمِہِ وَاسْمِ أَبِیہِ فَقِیلَ ہَکَذَا وَقِیلَ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الْقَعْقَاعِ وَقِیلَ ابْنُ أَبِی الْقَعْقَاعِ وَقِیلَ مَالِکُ بْنُ الْقَعْقَاعِ۔ [ضعیف]
(١٧٤٤٦) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے تو آپ کے لیے ایک مشروب کا پیالہ لایا گیا ۔ جب آپ نے اسے اپنے قریب کیا تو اس سے ناگوار بو محسوس کی تو کچھ لوگوں نے سوال کیا کہ کیا یہ حرام ہے ؟ تو فرمایا : مجھے دو اور پھر لے کر اس میں پانی ملایا اور فرمایا : جب تم اپنے مشروب کو اس طرح سخت دیکھو تو اس کی سختی کو پانی سے توڑ دو ۔