hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17487

.

سنن البيهقي

17487
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۴۸۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکُرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ زِیَادِ بْنِ فَیَّاضٍ عَنْ أَبِی عِیَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : ذَکَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- الأَوْعِیَۃَ الدُّبَّائَ وَالْحَنْتَمَ وَالْمُزَفَّتَ وَالنَّقِیرَ فَقَالَ أَعْرَابِیٌّ : إِنَّہُ لاَ ظُرُوفَ قَالَ : اشْرَبُوا مَا حَلَّ ۔ [ضعیف]
(١٧٤٨١) عبداللہ بن عمرو کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان برتنوں کا ذکر فرمایا : الدبائ، الحنتم، المزفت، النقیر اور ان سے منع کردیا تو ایک دیہاتی نے کہا : ہمارے پاس تو ان کے علاوہ برتن ہی نہیں تو آپ نے فرمایا : ان میں جو حلال ہو وہ استعمال کرلیا کرو۔