hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17529

.

سنن البيهقي

17529
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۵۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی التَّیَّاحِ عَنْ أَبِی الوَدَّاکِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّہُ قَالَ : لاَ أَشْرَبُ نَبِیذَ الْجَرِّ بَعْدَ إِذْ أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بْنَشْوَانَ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا شَرِبْتُ خَمْرًا إِنَّمَا شَرِبْتُ نَبِیذَ زَبِیبٍ وَتَمْرٍ فِی دُبَّائَ ۃٍ قَالَ فَأَمَرَ بِہِ النَّبِیُّ -ﷺ- فَنُہِزَ بَالأَیْدِی وَخُفِقَ بِالنِّعَالِ قَالَ : وَنَہَی عَنِ الزَّبِیبِ وَالتَّمْرِ وَعَنِ الدُّبَّائِ ۔ [حسن]
(١٧٥٢٣) ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ جب سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک شخص کو لایا گیا میں مٹی کے گھڑے کی نبیذ نہیں پیتا۔ وہ بنشوان نامی آدمی تھا۔ اس نے کہا : یا رسول اللہ ! میں نے شراب نہیں منقی اور کھجور کا الدباء برتن میں نبیذ بنا کر پیا ہے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا کہ اسے ہاتھوں اور جوتیوں سے مارا جائے اور پھر اس طرح نبیذ بنانے سے منع کردیا۔