(۱۷۶۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ نَشِیطٍ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ أَبِی الْہَیْثَمِ قَالَ قِیلَ لِعُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ : إِنَّ لَنَا جِیرَانًا یَشْرَبُونَ الْخَمْرَ وَیَفْعَلُونَ وَیَفْعَلُونَ۔ قَالَ فَقَالَ لَہُ إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنْ رَأَی عَوْرَۃً فَسَتَرَہَا کَانَ کَمَنْ أَحْیَا مَوْئُ ودَۃً مِنْ قَبْرِہَا۔ [ضعیف]
(١٧٦٠٩) ابو الہیثم فرماتے ہیں کہ عقبہ بن عامر کو کہا گیا کہ ہمارا ایک پڑوسی ہے جو شراب پیتا ہے اور یہ یہ کرتا ہے۔ فرمایا : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا جو کسی کی پردے والی بات دیکھے اور اس کی پردہ پوشی کرے تو وہ ایسے ہے جیسے اس نے قبر سے زندہ درگور کو زندہ کردیا۔