hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17629

.

سنن البيهقي

17629
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۶۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّکَ إِنِ اتَّبَعْتَ عَوْرَاتِ النَّاسِ أَوْ عَثَرَاتِ النَّاسِ أَفْسَدْتَہُمْ أَوْ کِدْتَ أَنْ تُفْسِدَہُمْ ۔ قَالَ یَقُولُ أَبُو الدَّرْدَائِ : کَلِمَۃٌ سَمِعَہَا مُعَاوِیَۃُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَنَفَعَہُ اللَّہُ بِہَا۔ [صحیح]
(١٧٦٢٣) حضرت معاویہ کہتے ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، فرمایا : ” اگر تو لوگوں کے عیب تلاش کرتا پھرے گا تو تو نے ان کو برباد کردیا یا ان کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ “ ابو درداء کہتے تھے کہ معاویہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ کلمہ سنا کہ اللہ نے اسے اس کے ساتھ نفع دیا۔