(۱۷۶۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الصِّبْغِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی عَبْدُالْعَزِیزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ أَخِیہِ الْحَکَمِ عَنْ أَبِیہِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ عَنْ قُہَیْدٍ الْغِفَارِیِّ قَالَ: سَأَلَ سَائِلٌ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنْ عَدَا عَلَیَّ عَادٍ؟ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- : ذَکِّرْہُ بِاللَّہِ ۔ وَأَمَرَہُ بِتَذْکِیرِہِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ: فَإِنْ أَبَی فَقَاتِلْہُ فَإِنْ قَتَلَکَ فَإِنَّکَ فِی الْجَنَّۃِ وَإِنْ قَتَلْتَہُ فَإِنَّہُ فِی النَّارِ۔ کَذَا قَالَ۔[ضعیف]
(١٧٦٣٩) قہید غفاری کہتے ہیں کہ کسی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا کہ یا رسول اللہ ! اگر کوئی زیادتی کرنے والا زیادتی کرے، میرا مال لوٹے تو ؟ فرمایا : تین مرتبہ اسے اللہ کی قسم دے، اللہ یاد دلا۔ اگر وہ انکارکرے تو اس سے لڑ تو مقتول ہوا تو شہید اگر وہ ہوا تو جہنمی ہوگا۔