(۱۷۶۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّہَ حَدَّثَہُ عَنْ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّۃَ قَالَ : غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- غَزْوَۃَ الْعُسْرَۃِ وَکَانَتْ أَوْثَقَ أَعْمَالِی فِی نَفْسِی وَکَانَ لِی أَجِیرٌ فَقَاتَلَ إِنْسَانًا فَعَضَّ أَحَدُہُمَا صَاحِبَہُ فَانْتَزَعَ أُصْبَعَہُ فَسَقَطَتْ ثَنِیَّتُہُ فَجَائَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَہْدَرَ ثَنِیَّتَہُ قَالَ عَطَاء ٌ فَحَسِبْتُ أَنَّ صَفْوَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیَدَعُ یَدَہُ فِی فِیکَ فَتَقْضَمَہَا کَقَضْمِ الْفَحْلِ ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح]
(١٧٦٤١) یعلیٰ بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ غزوہ تبوک کیا اور یہ میرے اعمال میں سب سے بھاری عمل تھا۔ میرا ایک پڑوسی تھا جو ایک انسان سے لڑ پڑا اور اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا۔ اس نے اپنا ہاتھ کھینچا تو اس کے ثنیہ دانت ٹوٹ گئے تو وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس قصاص کے لیے آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو کیا وہ تیرے منہ میں اپنا ہاتھ چھوڑ دیتا اور تو اسے سانڈھ کی طرح چباتا۔