(۱۷۶۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی سُفْیَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ کَلَدَۃَ بْنِ الْحَنْبَلِ : أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ أُمَیَّۃَ بَعَثَہُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- بِلَبَنٍ وَجَدَایَۃٍ وَضَغَابِیسَ فَدَخَلْتُ فَلَمْ أُسَلِّمْ فَقَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ارْجِعْ فَسَلِّمْ ۔ [حسن]
(١٧٦٦٥) کلدہ بن حنبل فرماتے ہیں کہ صفوان بن امیہ نے مجھے دودھ، کچھ عطیہ اور کھیرا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس دے کر بھیجا۔ میں بغیر سلام کہے اندر چلا گیا تو آپ نے مجھے واپس لوٹایا اور فرمایا : سلام کر کے آؤ۔