hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17681

.

سنن البيهقي

17681
Sunan Al Bayhaqi
(۱۷۶۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حَرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَیِّصَۃَ : أَنَّ نَاقَۃً لِلْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطًا لِقَوْمٍ فَأَفْسَدَتْ فِیہِ فَقَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی أَہْلِ الأَمْوَالِ حِفْظَہَا بِالنَّہَارِ وَمَا أَفْسَدَتِ الْمَوَاشِی بِاللَّیْلِ فَہُوَ ضَامِنٌ عَلَی أَہْلِہَا۔ [صحیح]
(١٧٦٧٥) حرام بن سعد بن محیصہ فرماتے ہیں کہ براء بن عازب کی اونٹنی ایک قوم کے باغ میں داخل ہوگئی اور اسے خراب کردیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس میں فیصلہ فرمایا کہ اہل اموال اپنے مال کی ان میں خود حفاظت کریں۔ اگر رات کو کوئی جانور کھیتی خراب کرے تو جانور کا مالک ضامن ہے۔